Results 1 to 2 of 2

Thread: فاصلہ رکھ کر کووڈ19- Ú©Ùˆ روکیں ....... تØ+ریر : رضوان عطا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel فاصلہ رکھ کر کووڈ19- Ú©Ùˆ روکیں ....... تØ+ریر : رضوان عطا

    فاصلہ رکھ کر کووڈ19- Ú©Ùˆ روکیں ....... تØ+ریر : رضوان عطا

    korona.jpg

    کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ19- کے تدارک کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپس کی گفتگو میںچہرہ آمنے سامنے نہ رکھیں۔
    سماجی فاصلہ کیا ہے؟
    سماجی فاصلے کو بعض اوقات جسمانی فاصلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے مراد ہے کہ گھر سے باہر دوسرے لوگوں اور آپ کے درمیان دوری ہونی چاہیے۔ سماجی یا جسمانی فاصلے سے عملاً مراد ہے کہ؛
    Ù+: دوسرے افراد سے Ú©Ù… از Ú©Ù… 6 فٹ (2 میٹر) Ú©Û’ فاصلے پر رہیں۔
    Ù+: گروہ Ú©ÛŒ صورت میں اکٹھے نہ ہوں۔
    Ù+: بھیڑ والے مقامات اور اجتماعات سے گریز کریں۔
    بعض دیگر اقدامات Ú©ÛŒ طرØ+ دوسروں سے فاصلہ رکھنا، وائرس میں مبتلا ہونے سے بچنے اور وباء Ú©ÛŒ رفتار روکنے کا شاندار طریقہ ہے۔ ایسا کرنے Ú©Û’ فوائد نہ صرف علاقے اور ملک Ú©ÛŒ سطØ+ پر سامنے آتے ہیں بلکہ اس مرض Ú©Û’ خلاف عالمی جدوجہد Ú©Ùˆ بھی تقویت ملتی ہے۔
    جب کووڈ19- آپ Ú©Û’ علاقے میں پھیل رہا ہو تو ہر ایک Ú©Ùˆ گھر سے باہر Ú©Ú¾Ù„Û’ مقامات یا عمارتوں میں ایک دوسرے سے ملنے جلنے میں Ú©Ù…ÛŒ لانی چاہیے۔ کووڈ19- میں مبتلا افراد Ú©Ùˆ بعض مرتبہ اپنے مرض کا پتا نہیں چلتا لیکن اس دوران وہ دوسروں میں اس کا وائرس منتقل کر سکتے ہیں، اس لیے دوسروں سے ہر ممکن Ø+د تک فاصلہ رکھنا ضروری ہے۔ اس طرØ+ امید Ú©ÛŒ جا سکتی ہے کہ نہ آپ سے کسی Ú©Ùˆ وائرس منتقل ہو گا اور نہ کسی دوسرے سے آپ متاثر ہوں Ú¯Û’Û”
    سماجی فاصلہ رکھنا ان افراد کے لیے مزید اہم ہے جنہیں اس مرض سے زیادہ خطرہ ہے۔ ان میں معمر افراد کے علاوہ ذیابیطس، امراض قلب، دمہ، سرطان اور بلندفشارِ خون کے مریض شامل ہیں۔
    سماجی فاصلہ کیوں ضروری ہے؟
    کووڈ19- عموماً کچھ وقت کے لیے قریب (6 فٹ سے کم) آنے والے افراد میں منتقل ہوتا ہے۔ پھیلاؤ تب ہوتا ہے جب کوئی انفیکٹڈ فرد کھانسی، چھینک یا عام بول چال سے منہ یا ناک سے چھینٹے خارج کرتا ہے جو فضا میں سفر کرتے ہوئے دوسرے فرد کے منہ، ناک یا آنکھ کے اوپر یا چہرے پر ان تینوں کے آس پاس گرتے ہیں۔ یہ چھینٹے سانس کھینچتے ہوئے اندر بھی چلے جاتے ہیں۔
    Ø+ال ہی میں ہونے والی تØ+قیقات سے عندیہ ملتا ہے کہ ایسے انفیکٹڈ افراد بھی اس مرض Ú©Ùˆ پھیلا سکتے ہیں جن میں کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔
    ایسی کسی سطØ+ یا چیز سے، جس پر وائرس موجود ہو، یہ منہ، ناک یا آنکھ میں داخل ہو سکتا ہے۔ ہوتا یہ ہے کہ فرد اس سطØ+ یا چیز Ú©Ùˆ ہاتھ سے چھوتا ہے اور پھر ہاتھ منہ، ناک، آنکھ یا چہرے پر لگاتا ہے۔ کووڈ19- کا وائرس گھنٹوں یا دنوں تک کسی سطØ+ پر زندہ رہ سکتا ہے۔ زندہ رہنے کا انØ+صار مختلف عوامل پر ہوتا ہے جن میں سورج Ú©ÛŒ روشنی اور نمی شامل ہیں۔ سماجی فاصلے Ú©Ùˆ اپنانے سے انفیکٹڈ لوگوں اور آلودہ سطØ+ÙˆÚº سے تعلق Ù…Ø+دود ہو جاتا ہے۔
    لوگوں میں اس مرض کی شدت مختلف ہو سکتی ہے لیکن سب مریض اسے پھیلانے کے قابل ہوتے ہیں۔ اس وباء کو روکنے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
    سماجی فاصلے کیلئے ٹپس
    Ù+: جہاں آپ رہتے ہیں وہاں Ø+کام Ú©ÛŒ طرف سے جاری کردہ گائیڈلائنز پر عمل کریں۔
    Ù+: اگر خوراک یا دوا کیلئے دکان یا فارمیسی میں جانا لازمی ہو تو دوسروں سے Ú©Ù… از Ú©Ù… 6 فٹ دور رہیں۔
    Ù+: کوشش کریں کہ آپ Ú©Ùˆ گھر سے باہر نہ جانا Ù¾Ú‘Û’ØŒ ادویات اوردیگر سامان گھر ہی پر پہنچا دیا جائے۔
    Ù+: باہر جاتے ہوئے منہ اور ناک Ú©Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ یا Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ú©Û’ ماسک سے ڈھانپ کر رکھیں بالخصوص جب آپ کسی دکان میں یا زیادہ لوگوں Ú©Û’ درمیان ہوں۔
    Ù+: اگر آپ Ù†Û’ فیس ماسک پہن رکھا ہو تو بھی دوسروں سے 6 فٹ Ú©Û’ فاصلے پر رہیں۔
    نجی اجتماعات، چاہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے، گھر میں ہوں یا باہر، ان میں شریک نہ ہوں۔ یہ مشورہ ہر عمر کے افراد کے لیے ہے، یعنی نوعمروں اور نوجوانوں کے لیے بھی۔
    Ù+: جہاں تک ممکن ہو گھر میں بیٹھ کر کام کریں۔
    Ù+: ٹیکسی، رکشہ یا پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال ہر ممکن Ø+د تک Ú©Ù… کریں۔
    Ù+: ممکن ہو تو بچوں Ú©ÛŒ تعلیم کا اہتمام ڈسٹینس؍ڈیجیٹل لرننگ Ú©Û’ ذریعے کریں۔
    Ù+: اگر آپ گھر سے دور ہیں تو اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے رابطے میں رہنا اچھا ہے۔ اس مقصد Ú©Û’ لیے فون، ویڈیو چیٹ یا سوشل میڈیا کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    (ماخذ: سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن، امریکا)
    2gvsho3 - فاصلہ رکھ کر کووڈ19- Ú©Ùˆ روکیں ....... تØ+ریر : رضوان عطا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فاصلہ رکھ کر کووڈ19- Ú©Ùˆ روکیں ....... تØ+ریر : رضوان عطا

    2gvsho3 - فاصلہ رکھ کر کووڈ19- Ú©Ùˆ روکیں ....... تØ+ریر : رضوان عطا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •